وزیراعظم کا تسلی بخش جواب، ترقیاتی فنڈز کیس نمٹادیا گیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا۔سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ!-->…