رولنگ کیس: حکومت کا فل کورٹ نہ بنانے کیخلاف نظرثانی اپیل کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومتی وکلا نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اسے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ فل کورٹ نہ بنانے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی جائے گی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی!-->…