حمزہ کا حلف کالعدم، پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم صادر فرمادیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی!-->…