سندھ میں بغیر شناختی کارڈ والوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں، انہیں بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق جس کے پاس شناختی کارڈ نہیں وہ اپنی تعلیمی اسناد، یا ب فارم کی بنیاد پر بھی ویکسین لگواسکے گا، کوئی بھی شناختی دستاویز نہ ہونے پر…