عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے،…