والدہ کی طرح جی رہی، والدین علیحدگی کے باوجود دوست تھے، نازیہ اعجاز
کراچی: لیجنڈ اداکارہ و گلوکارہ نورجہاں کی بیٹی نازیہ اعجاز درانی نے والدہ کی نجی زندگی سے متعلق بات کی ہے۔
انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو دوران انٹرویو بتایا کہ والدہ 9 سال کی عمر سے اسٹار تھیں، انہوں نے بہت زیادہ شہرت اور مداحوں کی محبت دیکھی…