ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے دانیال جیلانی کی ملاقات
کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر گزشتہ روز خصوصی دورے پر کراچی پہنچے، نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے گورنر اور وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی نے اُن سے خصوصی ملاقات کی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے گورنر…