جنگ مئی میں بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، فیلڈ مارشل نے مشاورت سے فیصلے کیے، وزیراعظم
باغ: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مئی میں جنگ کے میدان میں افواج پاکستان نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہر لگادی، جنگ کے دوران فیلڈ مارشل نے بلاخوف میری مشاورت سے فیصلے کیے۔وزیراعظم نے باغ آزاد!-->…