درمیانی عمر میں وزن گھٹانے سے دماغی صحت متاثر ہونے کا اندیشہ
بوسٹن: درمیانی عمر میں وزن گھٹانے کی کوشش دماغی صحت کو متاثر کرسکتی ہے، اس ضمن میں نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ درمیانی عمر (40 سے 60 برس) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لیے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی!-->…