کراچی کے رہائشی دیہاڑی دار مزدورکو نیب کا نوٹس موصول
قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی سخی حسن کے رہائشی دیہاڑی دار مزدورکو طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب نے 15 جون کو دیہاڑی دارمزدور کو تحقیقات کے لیے کال اپ نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس میں 24 جون 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے…