براؤزنگ Cypher Case

Cypher Case

سائفر کیس: جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا عدالتی فیصلہ

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا گیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود…

سائفر کیس: عمران کی اپیل پر جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن کالعدم، جج کی تعیناتی درست قرار

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ…

عمران نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں سائفر…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی…

سائفر کیس: پی ٹی آئی سربراہ نے فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے ہائی…

سائفر کیس: عمران، شاہ محمود پر فرد جرم کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: سائفر کیس میں خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین…

ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی درخواست پر عدالت عالیہ نے فیصلہ سنادیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے فیصلہ دیا کہ چیئرمین پی…

سائفر کیس: عدالت میں چالان جمع، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود…