ورثاء کے میت وصول نہ کرنے پر محکمہ ثقافت سندھ حمیرا اصغر کا وارث ہوگا، ذوالفقار شاہ
کراچی: سندھ کے وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے محکمے کی جانب سے اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کیا اور ان سے اداکارہ حمیرا اصغر…