عمران نے اپنا گھر ریگولرائز اور غریبوں کے گھروں کو گرادیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے نوٹس عدالتوں سے جاری ہوئے اور اس سلسلے میں وہ کچھ نہیں کررہے۔وزیراعظم نے سی پی این ای کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط کا سامنا!-->…