معصوم ابراہیم کے والد کھلے گٹروں کے ڈھکن لگانے کے لیے سرگرم
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے بچے ابراہیم کے والد کھلے مین ہولز کے ڈھکن لگانے کے لیے عملی طور پر سرگرم ہوگئے۔ابراہیم کے والد نبیل گٹروں کے ڈھکن لگانے کے لیے تیزی سے سرگرداں ہیں اور جہاں جہاں!-->…