براؤزنگ Court Martial

Court Martial

فیض حمید کو کیا سزا دی جاتی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں…

آخری خارجی کے خاتمے تک جنگ ہوگی، جنرل فیض نے آئینی حدود سے تجاوز کیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایماء پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

فیض حمید کورٹ مارشل: 3 ریٹائرڈ افسران کو بھی فوج کی تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کے خلاف کام کیے، افسران کے خلاف…

بغاوت پر اُکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل اور 14 سال قید

راولپنڈی: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کو فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں کورٹ مارشل کرکے سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل…