سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جب کہ اس دوران ایف آئی اے کے…