براؤزنگ Corona

Corona

پاکستان میں کورونا سے مزید 62 اموات

ملک میں کورونا سے 5 لاکھ 14 ہزار 951 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 30 ہزار 512 ہے۔تفصِلات کے مطابق ملک کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار 591 ہو

کورونا کے وار جاری، 105 جاں بحق، مجموعی اموات 9 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں

کورونا وبا سنگین: 3795 نئے مریض، 37 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر مزید شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور ایک بار پھر اس وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں

کورونا کے وار میں تیزی، 55 جاں بحق، 3262 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وائرس نے مزید 55 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و

نواز کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا سے جاں بحق

لاہور: نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے، اس حوالے سے ارشد ملک کے کزن ایڈووکیٹ ثمر ملک نے تصدیق کردی

24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 738 کرونا کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 738 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،جبکہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 36 مریض ہلاک ہوئے، تفصِلات کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہو گئی ہے

بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ گئی

صوبے بلوچستان میں فعال کیسز کی تعداد 2 روز میں بڑھ کر 298 ہوگئی۔صوبائی محکمہ صحت نے کورونا کی تازہ صورت حال سے متعلق بتایا کہ بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے43 نئے کیسز سامنے آئے، جبکہ فعال کیسز 2 روز میں بڑھ کر298 ہوگئی۔دوسری

24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 708 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کوونا کے مزید 1 ہزار 708 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس سے مزید اکیس افراد انتقال کرگئے۔ این سی او سی کے مطابق 1109 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد

24گھنٹے کے دوران ملک میں 1 ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد

اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس،کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی کے بعد کیے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا