براؤزنگ Corona virus

Corona virus

سندھ، کورونا سے مزید 868 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 12 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ این سی او سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 868 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 430 ہو گئی سندھ میں

کورونا، پاکستان میں 1843 نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 80 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں میں اور1ہزار843کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 20

سندھ، کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق

کراچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے چار کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔سیکریٹری صحت سندھ کے مطابق جن چار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سے تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے۔وفاقی وزارت صحت کے

پاکستان، 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 2 ہزار 117 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق

کورونا ویکسین سے 2 سال بعد موت کی افواہ پر وزارت صحت کا اہم بیان

گزشتہ دنوں ایک غلط خبر اور فرانس کے نوبل انعام یافتہ سائنس داں کے کورونا ویکسین سے متعلق دعوؤں نے دنیا بھر میں خاص طور پر اُن لوگوں کو خوف زدہ کردیا جو ویکسینیشن کروا چکے ہیں۔جس کے بعد وزارت صحت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

اسلام آباد ، کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد سے کم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد سے کم ہو گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد ضعیم ضیا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں تحریر کیا کہ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح

خیبر پختونخواہ، وکرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی

صوبہ خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی۔وزیر صحت کا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبے میں 364 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس عرصے میں مثبت

پاکستان میں بھارتی کورونا ویری انٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا

پاکستان میں بھارتی کورونا ویری انٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔وزارت صحت نے بھارتی کورونا کی پاکستان پہنچنے کی تصدیق کر دی۔ وزارت صحت کے مطابق جنوبی افریقی ویری انٹ کے 7 اور بھارتی قسم کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان بھر میں

اساتذہ کے لیے واک ان ویکسین کھول دی گئی.

پاکستان بھر میں اساتذہ کے لیے بھی کورونا وائرس کے خلاف واک ان ویکسی نیشن کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے/سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے

پاکستان میں مزید 2ہزار726کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 2 ہزار 726 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 75 اموات ہوچکی ہیں۔یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 59 ہزار81 ہے۔جبکہ اموات کی