براؤزنگ Corona virus

Corona virus

کورونا۔ ملک میں 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کت مزید 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ این سی او سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں اموات کے تعداد 19 ہوگئی ہیں۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.59فیصد تک آگئی

کورونا،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 47 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی ،دنیا

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ81لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ جبکہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 47 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ28لاکھ 34 ہزار سے زائد ہے۔

کراچی، 24 گھنٹے کے دوران 398 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 20 افراد انتقال کر گئے ۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر 5136 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں 756 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیر

خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

قومی ائر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی ایک کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں

سندھ :کورونا کے مزید 925 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 16 افراد انتقال کر گئے۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر 5125 افراد انتقال کرچکے ہیں۔جبکہ 24 گھنٹوں میں 925 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔جب کہ 3 لاکھ 22 ہزار

تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہوسکتیں، مشیر صحت

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر کیا ہے، اس…

سندھ: کورونا کے 890 مریضوں کی حالت تشویشناک

کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ 890 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتائی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا کے زیر علاج 77 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں۔صوبے میں

پاکستان میں کورونا سےمزید83اموات

ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے 83 افراد جاں بحق ہوئے۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 105 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 28 ہزار 588 ہوگئی۔

پاکستان کو بدلنے کے لیے بہت بڑی جدوجہد چل رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، ان کی کوشش ہے حکومت فیل ہو، یہ اپنے مفادات کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، خود کو جمہوری کہنے والے فوج سے کہہ رہے ہیں حکومت گرادو۔ وزیراعظم عمران خان نے…

ملک بھر میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع

اسلام آباد: ملک بھر میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کردی گئی، شہری 1166 سے کوڈ حاصل کرنے کے بعد کسی بھی سینٹر سے ویکسین لگواسکتے ہیں۔ پاکستان میں آج سے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع…