کورونا نیگیٹو کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر ہسپتال بند، مالک و دیگر گرفتار
ڈھاکا: کورونا وائرس کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر بنگلادیش میں اسپتال کو بند کرکے اس کے مالک سمیت متعدد ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے ڈھاکا میں کورونا وائرس منفی کے ہزاروں جعلی سرٹیفکیٹس جاری!-->…