ہائیکورٹ کو توہین عدالت کے مجرم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی جرأت نہ ہوئی، رانا مشہود
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ 5 رکنی بینچ کو توہین عدالت کے مجرم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی جرأت تک نہ ہوئی۔لاہور سیشن عدالت میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت!-->…