اسلام کا سیاست سے ربط اور علماء کو اس سے دُور رکھنے کی پالیسی
معاویہ یاسین نفیس
سیاست دین کا حصہ ہے اور سیاست دین کے تناظر میں معاشرے کی ضرورت بنتی ہے اور اس کی مشکلات کو حل کرتی ہے۔ اگر دین کو سیاست سے جدا کردیا جائے تو اس کی مثال ایسے درخت کی سی ہے جو سوکھ کر اپنی رونق و تازگی کھوچکا ہو۔ سیاست!-->!-->!-->…