براؤزنگ Confirm by Actress

Confirm by Actress

اداکارہ انوشے عباسی نے بھی اپنی طلاق کی تصدیق کردی

کراچی: پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل شوبز شخصیات کی طلاق سے متعلق اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ سارہ عمیر، میرا سیٹھی نے حالیہ دنوں میں ہی اپنی طلاق کی تصدیق کی ہے، اب ایک اور اداکارہ انوشے عباسی کی جانب سے بھی اپنی شادی کے خاتمے کی تصدیق کی گئی ہے…