وزیراعظم شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے
باکو: دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران کا دورہ مکمل کرکے وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر لاچین کے ہوائی اڈے پہنچے، جہاں آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر قاسم…