کیا کراچی میں سردی واپس آگئی ہے؟
کراچی: گزشتہ روز سے شہر قائد میں رات اور صبح ٹھنڈی ہوگئیں جب کہ درجہ حرارت بھی کم دیکھنے میں آیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی جزوی واپسی ہوئی ہے اور بلوچستان کی جانب سے چلنے والی سرد ہواؤں نے رات اور صبح کا درجہ حرارت کم کردیا…