کراچی میں سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈی ہوائوں اور سردی بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی: موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد شہر قائد میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ اس دوران درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے بتایا کہ مغربی سسٹم کے نتیجے میں سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 6!-->…