موٹروے اجتماعی زیادتی کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور: موٹروے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔گوجرانوالا کی رہائشی ثنا نامی خاتون ڈیفنس میں رہائشی اپنی بہن سے ملنے کے لیے لاہورآئی تھیں۔ واپسی کے دوران ثنا کی کار کا پٹرول ختم ہوگیا،!-->…