وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آج 5 اگست ہے اور آج کے دن بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا تھا اور ہم نے آج کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کورونا ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے!-->…