فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، وزیر داخلہ
کوئٹہ: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں بلوچستان حکومت کی مدد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ…