براؤزنگ CM Balochistan

CM Balochistan

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

اسلام آباد: چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی، 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک پکڑا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں گرفتار دہشت گرد جہانزیب کی ویڈیو اور…

بلوچستان میں قتل خاتون اور مرد میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا…

بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ ہر صورت جیالا ہی ہوگا، آصف زرداری

اسلام آباد: پی پی رہنما آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیراعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا بلوچستان کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے مشاورتی اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آصف…

مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔خیال رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین اور اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم

وزیراعلیٰ کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم