کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنوں سے شہریوں کو شدید مشکلات
کراچی: پاراچنار کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں 5 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کامران چورنگی پر پولیس کی جانب سے مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کی جارہی ہے جب کہ مظاہرین…