گردشی قرضہ وسائل نگل رہا تھا، اس سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اس کے مسائل سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے۔
نیویارک میں شعبہ توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے…