فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات
راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر…