چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں بارودی مواد استعمال ہوا، پاکستان
اسلام آباد: حکومت نے اپر کوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کے لیے بارودی مواد استعمال ہونے کی تصدیق کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ اپرکوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کی ابتدائی تحقیقات میں بارودی مواد!-->…