براؤزنگ China Visit

China Visit

چین اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے درمیان اہم ملاقات

بیجنگ: چینی ہم منصب لی چیانگ سے وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیراعظم…

ہمیں ترقی کے لیے چین کی جدوجہد سے سیکھنا چاہیے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین جیسی دوستی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، ہمیں ترقی کے لیے چین کی جدوجہد سے سیکھنا چاہیے۔ پاک چائنا فرینڈشپ اینڈ بزنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کی…

وزیراعظم کا دورۂ چین: پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ وفاقی…

وزیراعظم شہباز شریف چین کے خصوصی دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔…

آرمی چیف کا دورۂ چین اہم تھا،لیڈرشپ کا مؤقف ہے مشرف کو واپس آجانا چاہیے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، اللہ انہیں صحت دے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، مشرف کی واپسی کا فیصلہ ان کی فیملی کو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرویز