براؤزنگ China President

China President

اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے، چینی صدر

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، خاص طور پر جب کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا اور اس کے تحت پاکستان کے اہم ترین اقتصادی شعبوں پر توجہ…