گیارہ ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت!
قصور: عدالت نے 11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ عدالت نے بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے مجرم رفیق!-->…