چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسوراور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے لہذا بچوں کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں۔
سپریم کورٹ…