کراچی میں 100 بچوں سے زیادتی میں ملوث 2 ملزم گرفتار
کراچی: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے کہا کہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچے کی نشان دہی پر ٹیپو سلطان میں کارروائی کی، گرفتار!-->…