براؤزنگ Chief justice

Chief justice

کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، چیف جسٹس

کراچی: عدالت عظمیٰ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ تمام صورت حال کا جائزہ اسلام آباد میں لیں گے، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، بجلی بند کرنے والوں کو چھوڑیں گے

عدالت عظمیٰ کا این ڈی ایم اے کو نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے این ڈی ایم اے کو کراچی سے 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کے ساتھ ان کے اطراف سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ

کرنٹ لگنے کا مقدمہ کے الیکٹرک حکام کے خلاف درج کیا جائے، عدالت عظمیٰ

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق

کراچی کی حالت زار، عدالت عظمیٰ برہم، تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ

ایک دن کی نوکری کے 14 لاکھ سے بڑا ڈاکا اور کیا ہوسکتا ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی پنشن سے متعلق درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ایک دن میں 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے 19 گریڈ کے افسر کی

ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے کرپٹ ترین ادارہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی سرکاری ادارے میں وزراء کے سفارشی برداشت نہیں کریں گے۔عدالت عظمیٰ میں ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختون خوا کے ملازمین سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 294 اساتذہ اور دیگر تعلیمی

ڈریپ آخر کر کیا رہی ہے، حکومت کو معلوم نہیں کرنا کیا ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔عدالت عظمیٰ میں نجی ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پاکستان میں

کورونا نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنادیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنادیا اور اس میں کافی سارے لوگ شامل ہیں۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت