بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا خلاف آئین ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ میئر کراچی نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق مقدمات پر سماعت کی۔سابق میئر کراچی!-->…