عدالت عظمیٰ کا حکومت اور پی ٹی آئی کو الیکشن تاریخ پر مشاورت کا مشورہ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت میں حکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت سے الیکشن کی ایک تاریخ دینے کا مشورہ دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نظام کو آئین کے تحت مفلوج کرنے کی!-->…