براؤزنگ #Chief Justice of Pakistan

#Chief Justice of Pakistan

تمام انبیاء نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب آپؐ کے بعد بات ختم، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تمام انبیاء نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپؐ کے بعد بات ختم۔ سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان تنازع سے متعلق کیس کی سماعت…

چیف جسٹس نے دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کے لیے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس کے علم…

افسوس پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میثاق جمہوریت سے پِھر گئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ افسوس ہے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاق جمہوریت معاہدے سے پھر گئیں۔ انہوں نے کہا کہ…

حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا، چیف جسٹس

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا اور پاکستان کی حکومت کے مالی حالات اسی وجہ سے خراب ہیں۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بے

کراچی میں بجلی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے اور یوں لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔چیف