تمام انبیاء نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب آپؐ کے بعد بات ختم، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تمام انبیاء نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپؐ کے بعد بات ختم۔
سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان تنازع سے متعلق کیس کی سماعت…