بدلتا سال، بدلتا دل
اسد احمد
رات کے بارہ بجنے میں چند منٹ باقی تھے۔ شہر جگمگا رہا تھا۔ آسمان پر آتش بازی کے رنگ بکھر رہے تھے، سڑکوں پر شور، ہنسی اور گاڑیوں کے ہارن گونج رہے تھے۔ ہر طرف “ہیپی نیو ایئر” کے نعرے تھے مگر احمد کے کمرے میں عجیب سی خاموشی!-->!-->!-->!-->!-->…