چمن دھماکے میں 8 کلو دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا گیا
چمن بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، جس میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، خوف و ہراس پھیلانا اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل بم دھماکے!-->…