چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن سندھ اقبال ڈیتھو برطرف، دفاع کیلئے 7 فروری کو پیش ہونے کا حکم
کراچی: چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن سندھ اقبال ڈیتھو کو برطرف کردیا گیا، اپنے دفاع کے لیے 7 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
چیف منسٹر انسپکشن، انکوائریز اینڈ ایمپلی مینٹیشن ٹیم ڈپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے 3 فروری 2025 کو اقبال احمد ڈیتھو،…