جہانگیر ترین کا سیاست کو خیرباد، آئی پی پی کی سربراہی بھی چھوڑدی
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف (سربراہ) جہانگیر ترین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند سال میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان…