بجلی بریک ڈاؤن: کے الیکٹرک کے سی ای او کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے بجلی کے بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک کے سی ای او کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جمعرات کی صبح ملک کے دیگر شعبوں کی طرح عدالتی کارروائیاں بھی جاری تھیں۔ ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا تو سندھ ہائی کورٹ میں!-->…