عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا
لندن: مقبول انگریزی گانے ٹو مچ کے برطانوی گلوکار و ریپر اور سینٹرل سی کے نام سے مشہور اوکلی نیل سیزر- سو نے اسلام قبول کرلیا۔گلوکار نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسلام قبول کرنے اور اپنا نام تبدیل کرنے کی تصدیق بھی کی، انہوں نے ایک لائیو!-->…